چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گجرات کا قصاب اب کشمیر کا قصائی بن گیا ہے،گجرات میں قتل عام کرنے والا ہمیں دہشتگردی کا لیکچر دے رہا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر میں اپنے ٹوئیٹ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ گجرات کا قصاب اب کشمیر کا قصائی بن گیا ہے اور گجرات میں قتل عام کرنیوالا ہمیں دہشتگردی پر لیکچر دے رہا ہے۔ دنیا کو متحد ہوکر اس ظالم کا راستہ روکنا ہوگا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024