فیض آباد دھرنا مظاہرین نے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے گھر کے باہر پتھراﺅ کیا . مظاہرین نے گھر کے باہر شدید احتجاج کیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے شیلنگ کی اور مظاہرین کو چوہدری نثار کے گھر سے دور کر دیا۔ فیض آباد کے دھرنا مظاہرین نے چوہدری نثار کے گھر کے باہر احتجاج کیا۔ چوہدری نثار کا گھر فیض آباد کے بالکل نزدیک واقع ہے۔ مظاہرین نے چوہدری نثار کے گھر پر پتھراﺅ کیا ‘ مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے شیلنگ کی۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024