سپریم کورٹ نے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی رائے حسن نواز کو نااہل قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما رائے حسن نواز کو الیکشن ٹربیونل نے اثاثے چھپانے پر نااہل قرار دیا تھا جس کے خلاف انہوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا تاہم عدالت عظمیٰ نے کیس کی سماعت کے بعد الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے رائے حسن نواز کو نااہل قرار دیتے ہوئے حلقے میں دوبارہ انتخابات کا حکم دیدیا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38