چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منظور اے ملک نے ڈسکہ میں دو وکلا کے قتل اور شہر میں صورتحال کشیدہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈسکہ میں رینجرز تعینات کرنے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس نے سیشن جج گوجرانوالہ اور سیالکوٹ کو بھی موقع پر پہنچ کر رپورٹ کرنے کا حکم دیا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منظور اے ملک دیگر ججز کے ہمراہ زخمی وکلا کی بھی عیادت کرینگے، جبکہ چیف جسٹس نے عدالتوں کی سیکیورٹی مزید بہتر بنانے کے بھی احکامات جاری کیے ہیں -
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024