ڈیرہ بگٹی ، پیرکوہ جانے والی اٹھارہ انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا جس سےمتعدد علاقوں میں گیس کی ترسیل معطل ۔

ڈیرہ بگٹی ، پیرکوہ جانے والی اٹھارہ انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا جس سےمتعدد علاقوں میں گیس کی ترسیل معطل ۔

ذرائع کے مطابق جمعہ کی صبح نامعلوم افراد نے ڈیرہ بگٹی کےقریب پیرکوہ گیس فیلڈ جانے والی اٹھارہ انچ قطرکی گیس پائپ لائن کودھماکہ خیزمواد سے اڑا دیا،جس سے ڈیرہ بگٹی شہر کو گیس کی ترسیل معطل ہوگئی ہے۔ واقعہ کے فوری بعد سوئی گیس حکام اور پولیس جائے واقعہ پر پہنچ گئی اورعلاقے کا محاصرہ کرلیا، گیس کی بحالی کیلئے پائپ لائن کو مرمت کرنے کا کام جاری ہے