مسلم لیگن کی مرکزی مجلس عاملہ و پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل ہوگا

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی مرکزی مجلس عاملہ و پارلیمانی کا اجلاس کل (بروز جمعرات) رائے ونڈ جاتی عمرہ میں میاں نواز شریف کی صدارت میں منعقد ہوگا، جس میں شریف برادران کی نااہل کے بعد پیدا ہونےوالی صورتحال، نئے وزیراعلیٰ کے لئے امیدوار کی نامزدگی اور دیگر امور پر مشاورت کی جائیگی۔