ون ڈے کے بعد ٹی ٹوئنٹی میں بھی شرمناک شکست پاکستان کو تاریکیوں میں لے ڈوبی، عالمی کرکٹ میں پاکستان کا معیار گر گیا، گرین ٹیم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بھی ایک درجہ تنزلی کا شکار ہو کر چوتھے نمبر پر آگئی، مختصر طرز کی کرکٹ کی دوڑ میں سری لنکا پہلے، بھارت دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبر پر ہے، پاکستان بنگلہ دیش سےشکست کے بعد اب تیسرے سے چوتھے نمبر پر چلا گیا، اس سے قبل بنگلہ دیش نے ہی ون ڈے سیرز میں پاکستان کو آؤٹ کلاس کر کے اسے عالمی رینکنگ میں ساتویں سے آٹھویں نمبر پر دھکیل دیا تھا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38