پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)نے کہا ہے کہ دنیامیں قیام امن کے لئے پاک فوج کے جوان امن مشنز میں موثرکرداراداکر رہے ہیں۔آئی ایس پی آر کے اعلامیہ کے مطابق اس وقت پاک فوج کے6000جوان اقوام متحدہ امن مشنز میں شریک ہیں۔پاکستان اقوام متحدہ کی جانب سے کانگو بھیجے گئے امن مشن کا حصہ بنا۔اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان نے 1960میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شمولیت اختیار کی،پاک فوج اب تک اقوام متحدہ کے 43امن مشنز کا حصہ بن چکی ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38