پریڈ میں اقتصادی راہداری کے ماڈل کی نمائش
اسلام آباد (آئی این پی) یوم پاکستان پریڈ میں پاک چین اقتصادی راہداری کے ماڈل کی بھی فلوٹ پر نمائش کی گئی۔ خنجراب پاس‘ کے ٹو اور شاہراہ قراقرم کے ماڈلز کے ساتھ ایک فلوٹ پر ’’سی پیک‘‘ ماڈل بھی موجود تھا۔ پاک چین اقتصادی راہداری کا یہ ماڈل بھی توجہ کا مرکز بنا رہا۔