کراچی میں جاں بحق افراد کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر غائبانہ نماز جنازہ

کراچی میں جاں بحق افراد کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر غائبانہ نماز جنازہ

اسلام آباد ( اے این این ) کراچی میں گرمی سے جاں بحق افراد کی غائبانہ نماز جنارہ پارلیمنٹ ہائوس کے باہر اداکی گئی ، نماز جنازہ جماعت اسلامی کے ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ طارق اللہ نے پڑھائی ،نماز جنازہ میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، عابد شیر علی ، خورشید شاہ ،آفتاب شیر پائو، رشید گوڈیل و دیگر ارکان پارلیمنٹ نے شرکت کی ۔