یکم جولائی سے گیس مہنگی ہو گی‘ گھریلو صارفین متاثر نہیں ہونگے : وزیر پٹرولیم

یکم جولائی سے گیس مہنگی ہو گی‘ گھریلو صارفین متاثر نہیں ہونگے : وزیر پٹرولیم

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے یکم جولائی سے گھریلو صارفین کے سوا دیگر صارفین کیلئے گیس کی قیمت بڑھانا پڑیگی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا وزارت کو اوگرا کی طرف سے ردوبدل کی سمری کا انتظار ہے، اسکے بعد گیس کی نئی قیمتوں سے متعلق ایڈوائس جاری کی جائے گی۔ تاہم ہدایت کے مطابق گھریلو صارفین کیلئے گیس مہنگی نہیں کی جائیگی۔
وزیر پٹرولیم