حکومت طاہر القادری کیخلاف لوگوں کو یرغمال بنانے کا مقدمہ درج کرے: طاہر اشرفی

حکومت طاہر القادری کیخلاف لوگوں کو یرغمال بنانے کا مقدمہ درج کرے: طاہر اشرفی

لاہور (ثناء نیوز) پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ حکومت طاہر القادری کیخلاف لوگوں کو یرغمال بنانے کا مقدمہ درج کرے۔ طاہر القادری آپریشن ضرب عضب سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان آئے ہیں۔ قوم مسترد عناصر کی سازشوں کوناکام بنادے گی۔ یہ مدینہ منورہ سے پاکستان علماء کونسل کے ترجمان سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا۔