ایک چینی کوہ پیما زندہ ہے، بچنے والے گائیڈ سے تفتیش کر رہے ہیں: نثار ‘نانگا پربت بیس کیمپ تک کوہ پیما جاتے ہیں یا آرمڈ فورسز ‘نثار

ایک چینی کوہ پیما زندہ ہے، بچنے والے گائیڈ سے تفتیش کر رہے ہیں: نثار ‘نانگا پربت بیس کیمپ تک کوہ پیما جاتے ہیں یا آرمڈ فورسز ‘نثار

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر داخلہ چودھری نثار علی نے کہا کہ ایک چینی کوہ پیما زندہ ہے جسے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ایک گائیڈ کو حراست میں لے لیا گیا اور تفتیش کی جا رہی ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے انہوں نے کہا کہ نانگا پربت بیس کیمپ تک عام آدمی نہیں جا سکتا، کوہ پیما جاتے ہیں یا پھر آرمڈ فورسز ہوتی ہیں، سول فورسز بھی نہیں جا سکتیں۔ وہاں بغیر کسی گائیڈ کے جانا ممکن نہیں۔ گائیڈ سے معلومات مل سکتی ہیں۔