گورنر پنجاب نے بلدیاتی نظام کے بل کی منظوری دیدی

گورنر پنجاب نے بلدیاتی نظام  کے بل کی منظوری دیدی

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) گورنر پنجاب چودھری سرور نے نئے بلدیاتی نظام کی منظوری دیدی ہے۔ پنجاب اسمبلی نے دو روز قبل بل کی منظوری دی تھی۔