کراچی کے علاقے گلستان جوہر میںرینجرز اہلکاروں کے مبینہ جھگڑے میں ساتھی کی فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ گلستان جوہر بلاک 17 میں پیش آیا، زخمی رینجرز اہلکار کو صبح 6 بج کر 35 منٹ پر جناح اسپتال لایا گیا تھا.اسے سینے پر 3 گولیاں لگی تھیں۔جاں بحق رینجرز اہلکار کی شناخت معشوق علی کے نام سے ہوئی ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024