ملتان: قندیل بلوچ قتل کیس میں شامل تفتیش مفتی عبدالقوی کی حالت اچانک خراب بگڑ گئی .جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں شامل تفتیش مفتی عبدالقوی کی حالت اچانک بگڑ گئی جس کے انہیں فوری طور پر ملتان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق بلڈ پریشر بڑھنے کے باعث مفتی عبدالقوی کی حالت خراب ہوئی تاہم طبی امداد کے بعد انہیں اسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024