گیاری سیکٹرسےملنےوالےدوجوانوں کےجسد خاکی شناخت کیلئےگوما ملٹری ہسپتال منتقل کردیئےگئے۔

گیاری سیکٹرسےملنےوالےدوجوانوں کےجسد خاکی  شناخت کیلئےگوما ملٹری ہسپتال منتقل کردیئےگئے۔

آئی ایس پی آر کےمطابق سیاچین کے گیاری سیکٹرمیں برفانی تودے سےمزیددوفوجی جوانوں کےجسد خاکی نکال لئے گئے ہیں جسےکےبعد برفانی تودےسےملنےوالے شہدا کی تعداد پندرہوگئی ہے۔دوسری جانب ملنےوالےشہدا کی نعشوں کو شناخت کیلئےگوما ملٹری ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔