کوئٹہ: علاقے سرياب روڈ پر دکان ميں فائرنگ، آٹھ افراد ہلاک ۔

کوئٹہ: علاقے سرياب روڈ پر دکان ميں فائرنگ، آٹھ افراد ہلاک ۔

پوليس کے مطابق سرياب مل سے ملحقہ دھوبی کی دکان ميں گھس کر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتيجے ميں وہاں موجود نو افراد زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال پہنچایا گیا جہاں آٹھ افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ کا محاصرہ کرکےشواہد اکٹھے کرنا شروع کردیے ہیں جبکہ ملزمان کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔