وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے.شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پورے خاندان کی دعائیں کلثوم نواز کے ساتھ ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ میری تمام دعائیں بھابھی کلثوم نوازکے لئے ہیں .اللہ تعالی کلثوم نواز کو جلد صحت یاب کرے اور ان کی عمر دراز کرے، وزیراعلیٰ پنجاب نے کا کہنا تھا کہ پورے خاندان کی دعائیں کلثوم نواز کے ساتھ ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38