آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کو ٹیلیفون کیا اور ان کی اہلیہ کی خیریت دریافت کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غور کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے میاں محمد نوازشریف کو ٹیلیفون کیا اور ان کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024