خلیفہ دوئم ، امیر المومنین حضرت سیدنا عمر فاروق کا یوم شہادت نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔اس سلسلہ میں ملک بھر میں تقریبات انعقادپذیرہوئیں جس میں علماء کرام اور پروفیسرز نے شہادت خلیفہ دوئم حضرت سید نا عمر فاروق پر روشنی ڈال کر اہل ایمان کے قلب کو منور فرمایا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38