کراچی کے عائشہ باوانی کالج میں 5 دن کی بندش کے بعد تدریسی عمل دوبارہ شروع ہوگیا۔ کالج کو عدالتی حکم پر کھولا گیا ہے۔عائشہ باوانی کالج، حکومت سندھ اور ٹرسٹ کے معاملے پر بند تھا، کالج میں جمعہ سے باقاعدہ تدریسی عمل شروع ہوگیا۔سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر عائشہ باوانی کالج کا تالا کھول کر تدریسی عمل بحال کردیا گیا ہے، عدالت نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل، پولیس کے سینئر ترین آفیسر سمیت دیگر کو 25 ستمبر کے لئے نوٹسز جاری کی ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024