وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہاکہ جادوگروں نے پہلے ہی بتادیاتھا کہ نواز شریف نااہل ہوں گے.ماڈل ٹاﺅن کمیشن رپورٹ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے.سانحہ ماڈل ٹاﺅن کا پہلے ہی مقدمہ درج ہے۔ طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ماڈل ٹاﺅن کمیشن رپورٹ کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے.کمیشن پر زیادہ سے زیادہ مقدمہ درج ہوسکتا تھا.سانحہ ماڈل ٹاﺅن کا مقدمہ تو پہلے ہی درج ہے۔جادوگروں نے پہلے ہی بتادیا تھا کہ نوازشریف نااہل ہوں گے.
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024