لاہور کے مختلف علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 9 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق سرچ آپریشن کاہنہ، فیصل ٹان اور چوکی ایف سی کالج کے علاقوں میں کیا گیا۔ آپریشن کے دوران شہریوں کی بائیو میٹرک تصدیق اور شناختی کوائف کی جانچ پڑتال کی گئی۔ اس موقع پر ہاسٹلوں، گیسٹ ہاسز، ہوٹلوں اور فلیٹس کی خصوصی چیکنگ کی گئی۔ شناختی کوائف کی عدم دستیابی پر 9 افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق سرچ آپریشن مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024