نقل مکانی کرنیوالوں کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پیپلزپارٹی کی جانب سے ریلیوں کا انعقاد

لاہور (خبرنگار خصوصی) پیپلز پارٹی کی جانب سے سوات\\\' دیراور بونیر میں جاری آپریشن اور ان علاقوں سے نقل مکانی کرنیوالوں سے یکجہتی کے اظہار کیلئے صوبہ بھر میں ریلیوں کا انعقاد کیا جن میں طالبان اور انتہاپسندوں کو ملک کا دشمن قرار دیتے ہوئے انہیں ان کے انجام تک پہنچانے کو ملکی بقاءو سلامتی کیلئے لازم قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا