خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ میں ریموٹ کنٹرول بم حملے میں دس سیکیورٹی اہلکار زخمی ۔

خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ میں ریموٹ کنٹرول بم حملے میں دس سیکیورٹی اہلکار زخمی ۔

تحصیل باڑہ کے علاقے عالم گودر میں سیکیورٹی فورسزسرچ آپریشن میں مصروف تھیں کہ فورسز ایک دستے پرریموٹ کنٹرول بم حملہ کردیا گیا جس کے نتیجہ میں دس اہلکار زخمی ہو گئے۔ واقعہ کے بعد سیکیورٹی فورسز نےعلاقے کو گھیرے میں لے لیا اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا،کسبی بھی تنظیم یا گروہ کی جانب سے بم دھماکے کی ذمہ داری تاحال قبول نہیں کی گئی