آئندہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ملک کےزیادہ تر حصوں میں موسم خشک رہنےکا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ملک کےزیادہ تر حصوں میں موسم خشک رہنےکا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہا۔محکمہ موسمیات کےمطابق آج استورمیںمیں کم سےکم درجہ حرارت منفی چارڈگری سینٹی گریڈ اورزیادہ سےزیادہ اڑتیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیاہے۔ پیر کےروزملک میںریکارڈ کیےگئےزیارہ سےزیادہ درجہ حرارت اسلام آباد میں اٹھائیس، لاہوراکیتس،کوئٹہ تیس،مظفرآبادستائیس، ملتان تینتس،کراچی اکیتس،پشاورانیتس، گلگت بائیس،مری سترہ اورفیصل آباد میں بیتس ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا