ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 20 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب 36 کروڑ ڈالر ہوگئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 16 جون کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر میں 12 کروڑجبکہ شیڈول بینکوں کے ذخائر میں 7 کروڑ ڈالرزکا اضافہ ہوا۔اس اضافے سے مرکزی بینک اور شیڈول بینکوں کے ذخائر بالترتیب 15 ارب 42 کروڑ اور 4 ارب 94 کروڑ ڈالر ہوگئے
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024