خیبر پختونخوا میں 30ہزار گھوسٹ پنشنرز کا انکشاف ہوا ہے. سرکاری ذرائع کے مطابق 30ہزار میں سے 13ہزار گھوسٹ پنشنرز کی تلاش جاری ہے .ایڈیشنل سیکرٹری فنانس سفیر احمد کے مطابق 17ہزار گھوسٹ پنشنرز کا خاتمہ کر دیا گیا ہے. سرکاری ذرائع کے مطابق رواں مالی سال بجٹ میں ایک لاکھ 70ہزار پنشنرز کے لیے 53ارب روپے رکھے گئے ہیں. پنشن کی مد میں کرپشن کرنیو الے مینول طریقہ کار سے فائدہ اٹھاتے ہیں کے پی کے ایڈیشنل سیکرٹری فنانس کے مطابق اگلے مہینے کمپیوٹرائزڈ طریقے سے پنشنرز کو رقوم کی ادائیگی ہو گی. اگلے ماہ سے بینکوں کو مینول طریقے سے پنشن نہ دینے کی سفارش کر دی گئی ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38