اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے اعلان کے فوری بعد استعفے آ جانے چاہئیں تھے۔ استعفے کے اعلان کے بعد دنوں کا انتظار نہیں کرنا چاہئے تھا۔ استعفوں کی بات سسٹم کو ڈسٹرب کرنے کیلئے ہے۔ ہم جمہوری پارٹی ہیں سسٹم ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024