افغانستان میں امریکی فو ج کے ڈرون حملے میں داعش کا دہشتگردہلاک ہوگیا۔امریکی فوج نے فضائی حملہ ہسکہ مینا ضلع سے کیااورافغان صوبے ننگرہار میں داعش کے کمانڈر کونشانہ بنایا۔افغان سیکیوریٹی فورسز نے ہلاک ہونے والے کی شناخت داعش کمانڈر عبدالخالق کے باپ کی حیثیت سے کی ہےجو کہ دہشت گردی کے واقعات میں ملوث رہاہے۔اپنے کمانڈر کی ہلاکت پر داعش نے کسی قسم کا کوئی ردعمل نہیں دیا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024