بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی گئی۔تفصیلات کے قرارداد اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید کی جانب سے جمع کرائی گئی، قرارداد میں کہا گیا ہے کہ نیپرا کی سفارش پر حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں 3.90 روپے کا اضافہ کر دیا بجلی کے عدم استعمال پر میٹرز کے چارجز میں بھی اضافہ کر دیا ہے، سنگل اور تھری فیز میٹرز پر 75 سے150 روپے ماہانہ چارجز وصول ہوں گے قرارداد میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مہنگائی کے بوجھ تلےپسی عوام پر ایک اور ظلم ہے،قرارداد میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ٹیکس کو فی الفور واپس لیاجائے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38