چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سندھ کے لوگوں کو سب سے زیادہ تبدیلی کی ضرورت ہے.سب سے زیادہ سندھ کے لوگوں کا پیسہ چوری ہوکرباہرجاتا ہے.سندھ میں ظلم اور لاقانونیت ہے، سندھ کے لوگوں کو دلدل سے نکالنے کیلئے سہون میں اہم پیغام دوں گا. سیہون میں جلسے سے متعلق ویڈیوں پیغام میں عمران خان نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ تبدیلی کی ضرورت سندھ کے لوگوں کو ہے.سب سے زیادہ سندھ کے لوگوں کا پیسہ چوری ہوکر باہر گیا. سندھ کو دلدل سے نکالنے کے لیے سیہون میں اہم پیغام دوں گا. سندھ میں ظلم اور لاقانویت ہے چھوٹے کاشکاروں کو پانی نہیں ملتا.سندھ کے لوگوں کو ہم اپنا پیغام دینے آرہے ہیں.
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024