فیصل آباد کے علاقے گرین ٹاﺅ ن میں ایک 17 سالہ نوجوان نے 6 سالہ بچے کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا.بچے کے رونے اور شور مچانے پر اہل علاقہ نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔پولیس ذرائع کے مطابق 6 سالہ بچہ سمندری کے علاقے سے اپنے ماموں کے گھر آیا ہوا تھا، جہاں مذکورہ نوجوان اسے بہلا پھسلا کر ویران مقام پر لے گیا اور مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بچے کے رونے اور شور مچانے پر اہل علاقہ نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔دوسری جانب پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کرلیا۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024