کوئٹہ کے زرغون روڈ پر گیس لیکیج کے باعث دھماکہ,تین بچے جھلس کر زخمی

خبریں ماخذ  |  ویب ڈیسک
کوئٹہ کے زرغون روڈ پر گیس لیکیج کے باعث دھماکہ,تین بچے جھلس کر زخمی

 کوئٹہ کے زرغون روڈ پر گیس لیکیج کے باعث دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں کچرا اٹھانے والے تین بچے جھلس کر زخمی ہوگئے زخمی بچوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے بچوں کو بولان میڈیکل کمپلیکس کے برن وارڈ میں منتقل کیا گیا ہے۔