چینی صدر کا طیارہ 10بجکر 10منٹ پر پاکستانی حدود میں داخل ہوا‘ شی چن پنگ طیارے سے اترتے ہوئے ہاتھ لہراتے رہے

چینی صدر کا طیارہ 10بجکر 10منٹ پر پاکستانی حدود میں داخل ہوا‘ شی چن پنگ طیارے سے اترتے ہوئے ہاتھ لہراتے رہے

اسلام آباد (آن لائن)چینی صدر شی چن پنگ کا طیارہ پیر کو 10بج کر 10 منٹ پاکستان کی حدود میں داخل ہوا اور پاک فضائیہ کے جے ایف تھنڈر طیاروں کیحصار میں چینی صدر کا طیارہ 10بج کر48 منٹ پر نور خان ائیر بیس پر پہنچا۔ چینی صدر شی چن پنگ اپنی اہلیہ کے ہمراہ طیارے سے نکلے تو چینی صدر اور ان کی اہلیہ نے پاکستانی حکام اور عوام کو دیکھ کر ہاتھ ہلایا جس کے جواب میں صدر، وزیر اعظم نواز شریف اور دیگر حکام نے بھی چینی صدر کو دیکھ کر ہاتھ ہلایا اور استقبال کیا۔