الیکشن کمیشن نے این اے 246 کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا , پولنگ کے دورا کسی کو بھی فون رکھنے کی اجازت نہیں

الیکشن کمیشن نے این اے 246 کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا , پولنگ کے دورا کسی کو بھی فون رکھنے کی اجازت نہیں

الیکشن کمیشن آف پاکستانکی جانب سے این اے 246 کے لیے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کے مطابق پولنگ کے دوران پولنگ اسٹیشن میں کسی کو بھی فون رکھنے کی اجازت نہیں ہو گی لیکن صرف ریٹرننگ آفیسر استعمال کر سکے گا ، چیف الیکشن کمشنر نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو خط بھی لکھ دیا ہے ،اس کے علاوہ الیکشن کمیشن نے 23 اپریل کو  پولنگ اسٹیشن کے اندر موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد کر دی ہے،