وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا نے ملاقات کی.ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان قریبی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ بدھ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سری لنکا کے صدر میتھری پالا سری سینا سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان قریبی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ عالمی فورمز پر ایک دوسرے کے ساتھ تعاون جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024