سابق وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپسی کا شیڈول ایک بار پھر تبدیل ہوگیا۔ وہ اب 24 اکتوبر کو لاہور پہنچیں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نوازشریف 23 اکتوبر کو پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 کے ذریعے لندن سے وطن واپسی کے لئے روانہ ہوں گے۔ نوازشریف کے سیکرٹری حنیف خان بھی ان کے ہمراہ پاکستان آئیں گے۔ قبل ازیں سابق وزیراعظم نوازشریف کا 22 اکتوبر کو پاکستان واپس آنے کا پروگرام تھا۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024