تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیمار شخص آئینی طور پر نااہل ہو جاتا ہے جس دن اسحاق ڈار، رانا ثنااللہ تفتیشی کے ہتھے چڑھے تو سسلین مافیہ بھول جائینگے۔اپوزیشن لیڈر نے بھی کہہ دیا کہ ملک میں کوئی حکومت نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت نا ہو تو نیا الیکشن آئینی تقاضا بن جاتا ہے. بابر اعوان نے کہاکہ جنرل جیلانی کا نامزد کردہ ضیاالحق کے بغل بچے کے منہ سے پی سی او کے طعنے نہیں جچتے ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38