وادی تیراہ میں سکیورٹی فورسزکی فضائی کارروائی,4دہشتگرد ہلاک اور4زخمی

وادی تیراہ میں  سکیورٹی فورسزکی فضائی کارروائی,4دہشتگرد ہلاک اور4زخمی

دہشت گردوں کیخلاف سکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری ہیں ،وادی تیراہ کے علاقے خیبرسنگرپوسٹ پرفورسز کی فضائی کارروائی میں چار دہشتگرد ہلاک اورچار زخمی ہوگئے،بمباری سے دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے،خیبرایجنسی میں  سکیورٹی فورسزکی کارروائی  میں سو سے زائد دہشتگردہلاک اورسینکڑوں گرفتار ہوچکے ہیں دوسری جانب ہنگو میں بگاٹو چیک پوسٹ پردہشتگردوں کے حملے میں ایک سکیورٹی اہلکارزخمی ہوگیا۔