نیشنل ایکشن پلان پرعمل سےملک میں دہشتگردی،انتہا پسندی اورفرقہ واریت کا خاتمہ ہوگا:شہباز شریف

نیشنل ایکشن پلان پرعمل سےملک میں دہشتگردی،انتہا پسندی اورفرقہ واریت کا خاتمہ ہوگا:شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب نے وفاقی مذہبی امور سردار محمد یوسف سے ملاقات میںباہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،،س موقع پر وزیراعلی کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خاتمے کےلئے تمام سیاسی ،مذہبی جماعتیں اور ادارے  ایک پیج پرہیں، علمائے کرام اورمختلف مذاہب کے اکابرین مذہبی رواداری اورہم آہنگی کے فروغ  کیلئے کردارادا کر یںان کاکہنا تھا کہ پنجاب حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کے تحت انتہائی موثر اقدامات کئےہیں،نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے ہی ملک سے دہشتگردی ،انتہا پسندی اورفرقہ واریت کا خاتمہ ہوگا۔