حسنی مبارک کی گرنے سے بائیں ٹانگ ٹوٹ گئی

حسنی مبارک کی گرنے سے بائیں ٹانگ ٹوٹ گئی

قاہرہ  (اے ایف پی)سابق مصری صدر حسنی مبارک دارالحکومت کے فوجی ہسپتال میں واش روم جاتے ہوئے گرنے سے بائیں ٹانگ تڑوا بیٹھے، آمر حسنی مبارک کی ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی، انہیں مختلف مقدمات کے سبب یہاں حراست میں رکھا گیا ہے۔