فیصل آباد میں گھر میں آگ لگنے سے تین بچےجھلس کرجاں بحق ہوگئے.

فیصل آباد میں گھر میں آگ لگنے سے تین بچےجھلس کرجاں بحق ہوگئے.

آگ لگنے کاواقعہ فیصل آباد کےعلاقے رضاآباد میں پیش آیا،،،جہاں ایک گھرکی دوسری منزل میں رات کے وقت اچانک آگ لگ گئی ،،،جس سےتین بچے جھلس کرزندگی سےہاتھ دھوبیٹھے،،،ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں.