پولیس فورس کو غیر سیاسی کیا جائے:عبدالمالک بلوچ

 پولیس فورس کو غیر سیاسی کیا جائے:عبدالمالک بلوچ

کوئٹہ میں انسداد دہشتگری پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ عبدالمالک بلوچ کا کہنا تھا کہ دہشگردی کے خلاف جنگ میں وفاقی حکومت کی پالیسی کو عملی جامہ پہنایا جائے گاپولیس فورس سے امید کرتے ہیں کہ وہ ہر طرح کے مفادات سےبالاتر ہوکرصوبے کے عوام کی خدمت کرےگی وزیراعلی بلوچستان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خلاف مل کر مشترکہ جدوجہد کے ساتھ ہی لڑا جاسکتا ہےان کا کہنا تھا کہ انسداد دہشتگردی کی تربیت سے بلوچستان پولیس میں اعتماد پیدا ہوا ہے