پاکستان کوترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑاکرنے کیلئے پرعزم ہیں: رانااقبال

پاکستان کوترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑاکرنے کیلئے پرعزم ہیں: رانااقبال

لاہورمیں نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتےہو ئے قائم مقام گورنرپنجاب رانااقبال کا کہنا تھا کہ پاکستان کوترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑاکرنےکیلئےپرعزم ہیں تمام سیاسی جماعتیں دہشتگردی کیخلاف ایک صفحےپرہیں قائم مقام گورنرپنجاب کہتے ہیں آپریشن ضرب عضب جاری ہےاس میں کامیا بیاں مل رہیں ہیں کہتے ہیں دہشتگردوں کاخاتمہ کرکےدم لیں گے