لاہور کے لیڈی ایچی سن ہسپتال میں ایک خاتون نے 5بچوں کو جنم دے دیا . لاہور کے علاقے فیض آباد کے رہائشی کومل شہزاد نامی خاتون کو لاہور کے لیڈی ایچی سن ہسپتال لایا گیا تو وہاں پر خاتون نے تین بیٹے اور 2بیٹیوں کو جنم دے دیا.اس موقع پر بچوں کے والد کا کہنا تھا کہ وہ بہت خوش ہیں اور یہ بچے اللہ کی دین ہے دعا کرتا ہوں کے یہ بچے ملک اور قوم کے لئے بہتر کام کر کے ملک کا نام روشن کرسکیں .
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38