ساہیوال، نہرلوئرباری دوآب میں ڈوبنے والے طلباء کی تلاش آج دوبارہ شروع، نہر سے اب تک پانچ لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔

ساہیوال، نہرلوئرباری دوآب میں ڈوبنے والے طلباء کی تلاش آج دوبارہ شروع، نہر سے اب تک پانچ لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔

گزشتہ روز ساہیوال کےنواحی گاؤں ایک سو پینتیس نائن ایل اور پچانوےسکس آرکےدرمیان سےگزرنےوالی نہرلوئر باری دوآب پیش آنے والے حادثے میں لاپتہ ہونے والوں کی تلاش کا کام پیر کی شام کم روشنی کی وجہ سے روک دیا گیا تھا جو آج دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔ اب تک حادثے میں جاں بحق ہونے والے دو بھائیوں سمیت پانچ طلبہ کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔