سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے حلقہ این اے 120کا دورہ کیا.مریم نواز نے حلقے میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور لوگوں کے مسائل سنے۔مریم نوازنے حلقہ این اے120 کا دورہ کیا اور کارکنوں سے ملاقات کی.مریم نواز نے حلقے میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور لوگوں کے مسائل سنے.ترقیاتی کاموںسے متعلق مریم نواز کوبریفنگ بھی دی گئی .
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024