خاندانی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے۔ یوسف رضا گیلانی کے دماغ کا سی ٹی سکین اور ایکسرے کیے گئے۔ یوسف رضا گیلانی بلڈ پریشر کم ہونے کے باعث زمین پر گر گئے تھے۔ ٹیسٹ کسی اندرونی چوٹ کے شبے میں کیے گئے۔ یوسف رضا گیلانی کی گردن کے مہروں کے ٹیسٹ بھی کلیئر آئے ہیں۔ سابق صدر آصف زرداری اور تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے یوسف رضا گیلانی کی عیادت کی ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024